اس لیکچر میں آپ اودھ پنچ کی تحریک کے متعلق جان سکیں گے۔ اودھ پنچ ایک ہفت روزہ رسالہ ہے جس میں اس وقت کے ممتاز ادیب اپنی تحاریر شائع کیا کرتے تھے۔ ان میں منشی سجاد حسین اور اکبر الہ آبادی قابل ذکر ہے۔ اس تحریک نے اردو ادب اور صحافت پر دوررس اثرات مرتب کئے ہیں۔ اس لیکچر میں ان اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے۔
# اودھ_پنچ