نواب سیفی اب تک 18 قرآنی نسخوں کی خطاطی کر چکے ہیں۔ وہ حافظ قرآن بھی ہیں اور قاری بھی۔ اب وہ ایک انتہائی چھوٹے قرآنی نسخے کی کتابت کر رہے ہیں۔ بھارتی شہر ٹونک سے جسوندر سہگل کی ویڈیو رپورٹ
-----
Subscribe: /dwurdu
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu