Duration 1:19

Imran Aamir. Beautiful Poetry زندگی میرے سنگ رہتی ہے 米国

1 488 watched
0
94
Published 3 Apr 2021

غزل زندگی میرے سنگ رہتی ہے پھر بھی اس سے ہی جنگ رہتی ہے صاف کہتا ہوں ، اس لئے مجھ سے ساری دنیا ہی تنگ رہتی ہے مجھ کو منزل پہ دیکھ کر اب تو میری قسمت بھی دنگ رہتی ہے زندگی اک پتنگ ہے جاناں اور ہوا میں پتنگ رہتی ہے جب سے تھاما ہے پیار کا دامن ہر خوشی ہفت رنگ رہتی ہے میرے بچھڑے کبھی ملیں عامر یہ ہی دل میں امنگ رہتی ہے عمران عامر M. Inayat, Irfan Butt Shades of Poetry #BestPoetry #BeautifulPoetry #ShadesOfPoetry

Category

Show more

Comments - 135