#GetWellSoon #DrFouzia #DG #PNCA #SeriouslyInjured #Gawadar #Quetta #Wishes4Mam
ڈی جی پی این سی اے ڈاکٹر فوزیہ سعید کوئٹہ سے گوادر جاتے ہوئے ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئیں ہیں. انہیں ایمبولینس کے ذریعے پنجگور ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کی حالت تشویشناک بتاتے ہوئے کوئٹہ لیجانے کی ہدایت کی ہے، پنجگور سے کوئٹہ کا سفر پانچ گھنٹے کا ہے